Fatima Ek Hai - Farhan Ali Waris Lyrics

 

Fatima Ek Hai Lyrics

                                                              Singer Farhan Ali Waris


Lyrics

سیدہ(س) فاطمہ(س) راضیہ(س) مرضیہ(س)

سیدہ(س) فاطمہ(س) راضیہ(س) مرضیہ(س)

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے
ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے
ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے
ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

فاطمہ(س) اور خداّ کا پتہ ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے
ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

فاطمہ(س) فاطمہ(س) فاطمہ(س) فاطمہ(س)
سورہ قدر کا ترجمہ ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

فاطمہ(س) اور علیؑ کا ستارا ملا
دونوں معصوم کا زائچہ ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

پنجتنؑ کی طرح جس میں مخفی ہے رب
فاطمہ(س) کی قسم وہ ردا ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

آئی آواز جب استخارہ کیا
فاطمہ(س) اور خداّ کی رضا ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

مریم و آسیہ ہاجرہ محترم
پر محمدؐ تیری فاطمہ(س) ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

قم نجف سامرہ مشہدو کاظمین
جنتیں ہیں بہت کربلا ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

نزرِ مولاؑ ہمیں ہر جگہ پر ملی
ہیں حرم مختلف زائقہ ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

کتنی جنگیں ہوئی کفر سے دین کی
لاپتہ ہیں بہت لافتیٰ ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

فاطمہ(س) کے عدو پر تبرہ کرو
یہ میری قوم کا فیصلہ ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے

یہ تکلم پڑھا ماں سے پہلا سبق
پنجتنؑ پانچ ہیں اور خداّ ایک ہے

ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے
ایک ہے کبریاّ فاطمہ(س) ایک ہے



Reactions

Post a Comment

0 Comments