Sab Ka Ramzan Lyrics - Farhan Lyrics

 

SAB KA RAMZAN - FARHAN ALI WARIS - RAMZAN - NEW KALAM - 2021 - Farhan Lyrics



Sab Ka Ramzan Lyrics

Lyrics

یہ رحمتیں، یہ نعمتیں سب میں جانب اللہ ہے اللہ سب کا ہے
اُس کی رحمت کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں
رب کا رمضان ہے، سب کا رمضان ہے

اللہ کہ رحمت کو سمیٹے ساتھ لیے قرآن، آیا ہے رمضان
رب کا رمضان ہے، سب کا رمضان ہے
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ



سارے گناہوں سے یہ بچائے، آتا ہے جب بھی رمضان
بے ساختہ دل سجدے میں جائے، آتا ہے جب بھی رمضان
حمد و ثنا اور نعتِ مناقب اور بڑھائے شان، آیا ہے رمضان

رب کا رمضان ہے، سب کا رمضان ہے
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ

کیا میں بتاؤں یہ رمضان ہے رب کی عطا کا شاہکار
پابندیوں میں بھی نعمتیں ہیں یعنی کے سحر و افطار
چھوٹے بڑے سب ایک جگہ ہیں بچھ گیا دسترخوان



رب کا رمضان ہے، سب کا رمضان ہے
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ

اپنے پرائے یا ہمسائے، جس جو حق ہے دے دو
خلقِ خدا پر تم رحم کھاؤ، پھر اُس سے رحم مانگو
سچ پوچھوں تو ہم کو بنائے ایک اچھا انسان

رب کا رمضان ہے، سب کا رمضان ہے
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ



اے خدا اے خدا میں پریشان ہوں
اپنے اعمال پر میں پیشیمان ہوں
یہ ندامت کے آنسو بچھائے ہوئے
تیرے دربار میں سر جھکائے
جانتا ہوں میں کتنا گناہ گار ہوں
تیری رحمت کا پھر بھی طلبگار ہوں

تیرے بندوں سے میں نے محبت نا کی
جیسی تو چاہتا تھا عبادت نا کی
بخش ہر خطا بس یہ ارمان ہے
میں ہوں جیسا بھی پھر
تو تو رحمان ہے
چھوڑ کے دنیا رب کو منا لوں
مظہراور فرحان

رب کا رمضان ہے، سب کا رمضان ہے
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ

***********************



Reactions

Post a Comment

0 Comments