Agaya Ramzan Lyrics- Farhan Ali Waris Lyrics
📝 Lyrics
اللہ اللہ
چاند نظر اگیا رمضان کا
تحفہ ہمیں مل گیا سبحان کا
روزہ رکھو روزہ رکھو
روزہ رکھو روزہ رکھو آگیا رمضان
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
*ہیں مسجدوں میں بہاریں نمازیوں کی قطاریں*
*کریں سُنّت پہ عمل ہم آؤ ہم خود کو سنواریں*
*حمد پڑھیں نعت پڑھیں اور پڑھیں قُرآن*
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
روزہ رکھو روزہ رکھو آگیا
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
*خدمتِ مخلوق صبح شام کریں گے*
*سحر میں افطار میں یہ کام کریں گے*
*رزقِ خُدا(ج) سب کے لئے عام کریں گے*
*بھوکا نہ ہو پیاسہ نہ ہو کوئی بھی انسان*
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
روزہ رکھو روکھو آگیا رمضان
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
*دُکھے دلوں کا سہارا بنیں چلو آؤ*
*ادا یہ فرض بھی اپنا کریں چلو آؤ*
*کوئی رشتہ نہیں ٹوٹے*
*کوئی اپنا نہیں روٹھے*
*عید جب آئے تو احساس غریبوں کا رہے*
*عید کی خوشیوں سے محروم کوئی بھی نہ رہے*
*ہم سے خُدا راضی رہے کہتا ہے فرحان*
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
*قبول ہونگی دُعائیں معاف ہونگی خطائیں*
*ہے یہ موقع بڑا اچھا آؤِ ہم رب(ج) کو منائیں*
*جانتا ہُوں میرا خُدا(ج) ہے بڑا رحمٰن*
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
روزہ رکھو روزہ رکھو آگیا رمضان
اچھے اچھے کام کرو آگیا رمضان
**********************
0 Comments